اگر بچے کو اس دنیا میں بھی سرخرو بنانا چاہتے ہیں تو کن سات چیزوں کا خیال رکھیں؟
از سلمان آصف صدیقی
۱۔ سینس آف سیلف ورتھ کا تعلق اس کے رپورٹ کارڈ سے توڑ دیں۔واضح بتا دیں کہ تمہاری عزت کا کوئی تعلق ان نمبروں سے نہیں۔ تم سمارٹ ہو۔ جیسے بھی ہو میرے ہو۔ جو ذہانت کو پہچان نہ پا رہے ان کی ذہانت پر شک بنتا ہے نہ کہ بچے پر ۔…
ہمارے اکیڈمی سٹاف سر ریحان آصف کے والد محترم رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج شام بعد از نماز عصر05:30 بجے پڑیالی قبرستان کوٹھا کلاں میں ادا کی جائے گی۔